تختہ ء ارزنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نگارخانہ چین، کنایہ ہے اس جانب جو چین کے ایک مشہور مصور کے نام کی نسبت سے منسوب ہے (مجازاً) دنیا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نگارخانہ چین، کنایہ ہے اس جانب جو چین کے ایک مشہور مصور کے نام کی نسبت سے منسوب ہے (مجازاً) دنیا۔